Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195144
Published : 28/8/2018 7:5

امریکی ائرپورٹ پر مسلمان لڑکی کی تضحیک

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایئرپورٹ حکام نے اسکریننگ کے دوران زینب مرچنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک خصوصی کمرے میں چل کر اضافی تلاشی دیں۔

ولایت پورٹل:امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایئرپورٹ حکام نے 27 سالہ مسلمان لڑکی کی تضحیک کرتے ہوئے اسکریننگ کے دوران ان سے انتہائی ناروا سلوک کیا، جس کی وجہ سے انہیں سخت ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا،رپورٹ کے مطابق، امریکی نیوز ویب سائٹ ہفنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی رہائشی لڑکی 27 سالہ زینب مرچنٹ کو حال ہی میں بوسٹن سے واشنگٹن ڈی سی کے سفر کے دوران ایئرپورٹ حکام نے تلاشی کے بہانے تضحیک کا نشانہ بنایا،رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ حکام نے اسکریننگ کے دوران زینب مرچنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک خصوصی کمرے میں چل کر اضافی تلاشی دیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13