Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195147
Published : 28/8/2018 7:29

امریکی صدر اپنے ملک کے پرچم کا رنگ ہی بھول گئے!!!

امریکی صدرٹرمپ امریکی جھنڈے کے رنگ ہی بھول گئے، ان کی اس حماقت پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

ولایت پورٹل: امریکی صدرٹرمپ اپنے ہی ملک کے پرچم  کے رنگ کو بھول گئے، ان کی اس حماقت پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،امریکہ کا جھنڈا دنیا کے سب سے آسانی سے پہچاننے والے جھنڈوں میں سے ایک ہے ، اس کو امریکہ کی اولڈ گلوری کا رتبہ بھی حاصل ہے لیکن امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ یاد نہیں رہا کہ ان کے ملک کے جھنڈے میں صرف سفید اور لال رنگ کی پٹیاں ہی شامل نہیں ہیں بلکہ نیلے رنگ کے اندر 50 سفید رنگ کے تارے بھی ہیں ۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15