Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195148
Published : 28/8/2018 7:35

مکہ مکرمہ میں ایک اور حاجی کی خود کشی

مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں 60 سالہ بنگلہ دیشی حاجی نے خودکشی کرلی ۔

ولایت پورٹل: العربیہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ  کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں  60 سالہ بنگلہ دیشی حاجی نے خودکشی کرلی ہے،اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیشی حاجی ہوٹل کے طہارت خانے کی چھت سے لٹکا ہوا پایا گیاجہاں وہ د م گھٹنے اور آکسیجن منقطع ہوجانے پر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، مکہ مکرمہ کی پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ بنگلہ دیشی حاجی کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نظر نہیں آیابظاہر خودکشی کا کیس لگتا ہے،متوفی کی لاش سرد خانے میں محفوظ کردی گئی ہے اورمطلوبہ کارروائی مکمل کرکے تدفین عمل میں لائی جائیگی، اس سے قبل ایک عراقی حاجی نے مسجد الحرام کی چھت سے چھلانک لگا کر خودی کشی کی تھی۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11