Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195149
Published : 28/8/2018 9:24

ایران مخالف امریکی سنیٹر کی موت کا امریکیوں سےزیادہ آل سعود کو صدمہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے ۔

 
ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے،عادل الجبیر نے کہا کہ جان مک کین میرے قریبی دوست تھے اور سعودی عرب جان مک کین کے انتقال پر عزادار ہے اس نے کہا کہ امریکہ نے ایک ہیرو کو کھودیا ہے، ذرائع کے مطابق جان مک کین ہمیشہ ایران کے خلاف بولتے تھے انھیں دماغی کینسر ہوگیا جس کی وجہ سے وہ اس دنیا سے سرخصت ہوگئے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16