Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195151
Published : 28/8/2018 10:26

41فیصد امریکیوں کی نظر میں ٹرمپ امریکہ کی تاریخ کے سب سے برے صدر

امریکہ کے اکتالیس فیصد لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے برا صدر مانتے ہیں۔

ولایت پورٹل:امریکی جریدے نیوز ویک کےذریعہ کیے جانے والے ہونےایک سروے کے مطابق اس ملک کے اکتالیس فیصد لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے برا صدر مانتے ہیں ، سروے میں لوگوں نے یہ سوال کیا گیا  تھا کہ آپ کی نظر میں امریکہ کی تاریخ کا سب سے بر اصدر کون ہے ؟ جس کے جواب میں اکتالیس فیصد افراد نے موجودہ صدر ٹرمپ کا نام لکھا جبکہ اٹھائیس فیصد نے سابق صدر اوباما، پانچ فیصد نےبش اور پانچ فیصد نے ریچرڈ کے نام پر ٹک کا نشان لگایا،قابل ذکر ہے کہ سولہ فیصد افراد نے اوباما کو امریکی تاریخ کا سب سے اچھا صدر قرار دیا،یادرہے کہ یہ سروے رواں سال کے 19سے21اگست کے درمیان ہوا ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16