Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195162
Published : 29/8/2018 12:17

رہبر معظم کے ہاتھوں ایرانی فضائیہ کے سابق سربراہ کو نشان نصر عطا

رہبر معظم نے بریگیڈیئر حسن شاہ صفی کو فضائیہ میں دی گئی ذمہ داریوں کو مخلصانہ ، صادقانہ اور شجاعانہ طور انجام دینے پر نشان نصر سے نوازا ہے۔

ولایت پورٹل: رہبر معظم اور ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ کے سابق سربراہ بریگیڈیئر امیر حسن شاہ صفی کو " نشان نصر " عطا کیا ہے،رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بریگیڈیئر حسن شاہ صفی کو فضائیہ میں دی گئی ذمہ داریوں کو مخلصانہ ، صادقانہ اور شجاعانہ طور انجام دینے پر نشان نصر سے نوازا ہے، بریگیڈیئر امیر حسن شاہ صفی دس سال تک ایرانی فضائیہ کے سربراہ رہے ہیں ۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13