Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195163
Published : 29/8/2018 10:46

عراقیوں کے منھ سے صیہونی حکومت کا لفظ امریکیوں کو ناگوارلگتا ہے:عربی اخبار

عراق میں سرکاری خط وکتابت میں اسرائیل کے بجائے صیہونی حکومت لکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے امریکی حکام ناراض ہوتے ہیں

ولایت پورٹل:عربی اخبار الجدید نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک عراقی اعلی عہدہ دار کا حوالہ دیتے ہوئے  لکھا ہے کہ  عراق میں سرکاری خط وکتابت میں اسرائیل کے بجائے صیہونی حکومت لکھا جاتا ہے جس کو لے کر امریکی حکام ناراض ہوتے ہیں  جبکہ ہم اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں  اور اس بات پر سب عراقی متفق ہیں کیونکہ ایک غاصب حکومت کے لیے اس کے علاوہ اور کیا کہا جاسکتا ہے ، یہ عراقی عوام کی آواز ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16