Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195164
Published : 29/8/2018 11:0

عراق کے صوبہ الانبار میں خود کش دھماکہ؛متعدد افراد جاں بحق

بغداد سےچار سو کلو میٹرکی دوری پر واقع صوبہ الانبار کے شہر قائم میں ایک خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد عراقی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں ۔

ولایت پورٹل:عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بغداد سےچار سو کلو میٹرکی دوری پر واقع صوبہ الانبار کے شہر قائم میں ایک خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد عراقی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں ، پولیس کے مطابق حملہ آور نے ایک پولیس چوکی کے نزدیک  اپنے آپ کو اڑا دیا جس کے نتیجہ میں کئی عام شہری  جاں بحق ہو گئے، ادھر ایک مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ شہر القائم کے مغربی علاقہ میں ایک دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی ایک گاڑی کو اڑادیا  گیا جس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے تاہم ابھی تک حملہ کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11