Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195170
Published : 30/8/2018 12:33

بیٹی کے ہاتھوں پاب کا قتل

پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا ۔

ولایت پورٹل: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا ،پولیس نے ملزمہ اور اس کے کزن کو گرفتار کرلیا جنہوں نے اعتراف جرم کر لیا ہے ،پولیس کے مطابق 50 سالہ عمر خان ویلڈنگ کا کام کرتا تھا ، 17 اگست کو اسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ،تفتیش کے دوران مقتول کی بیٹی عائشہ اور اس کے کزن عمیر کو حراست میں لیا گیا ، تفتیش میں عمیر نے اعتراف جرم کر لیا ، ملزمہ عمیر سے شادی کرنا چاہتی تھی ، والد کے انکار پر دونوں نے مل کر انہیں قتل کردیا ۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16