Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195181
Published : 31/8/2018 13:47

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دورہ پر

عمران خان کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد محمد جواد ظریف پہلے غیر ملکی وزیر خارجہ ہیں جنہوں نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف دو روزہ دورے پر اسلام آباد میں ہیں جہاں انھوں نے آج پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس  میں پاک - ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے ،پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق جواد ظریف وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے اور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،خیال رہے کہ عمران خان کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد محمد جواد ظریف پہلے غیر ملکی وزیر خارجہ ہیں جنہوں نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13