Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195185
Published : 1/9/2018 9:46

عزت چاہتے ہو تو عزت کرنا سیکھو؛ عمران خان کا امریکہ کو کرارا جواب

پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اگر امریکہ نے بات کرنا ہے تو عزت سے کرے۔

ولایت پورٹل: ایکس پریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ امریکہ کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اگر امریکہ  بات کرنا چاہتا ہے تو عزت سے کرے، عمران خان نے کہا کہ ہندوستان سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم ان کی جانب سے مثبت ردعمل نہیں آیا جب کہ نوجوت سدھو کو بلانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ وہ واپس جا کر لوگوں کو اعتماد میں لیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13