Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195266
Published : 6/9/2018 11:8

امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔

ولایت پورٹل:بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے،امریکی صدر نے کویت کے بادشاہ کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ضمن ميں ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات ممکن ہیں، ایران کے صدر حسن روحانی امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے،امریکی صدر اس سے پہلے بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18