Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195274
Published : 6/9/2018 13:27

اگر شام اپنے ملک کی عوام پر حملہ کرے گا تو مجھے غصہ آجائے گا:ٹرمپ

ٹرمہ نے کہا ہے کہ اگر عام شہریوں پر حملہ ہوگا تو اس کو شدید غصہ آجائے گا

ولایت پورٹل: ایسوسی ایٹ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عام شہریوں پر حملہ ہوگا تو اس کو شدید غصہ آجائے گا، رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ امریکی صدر نے کویت کے بادشاہ کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات کی بھی تردید کرتے ہوئے کہ انھوں نے بشار اسد کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا، کہا ہے کہ میں نے ہرگز ایسا سوچا بھی نہیں 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20