Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195288
Published : 8/9/2018 6:28

سعودی وزیر اطلاعات پاکستان کے دورے پر

سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد خصوصی طیارے کے ذریعہ پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔

ولایت پورٹل:پاکستانی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد خصوصی طیارے کے ذریعہ  پاکستان پہنچ گئے ہیں ، اطلاعات کے مطابق سعودی وزیراطلاعات کے ساتھ سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی، سعودی وزیر اطلاعات کے مشیر صدر مرکز اسلامی ابلاغیات فہیم بن حامد الحامد بھی شامل ہیں ، جہاں یہ پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26