Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195293
Published : 8/9/2018 11:48

ہم فلسطینیوں کی حمایت کرتے آئے ہیں:امریکہ!!!

ایران نے تو صرف دہشتگردی کی حمایت کی ہے ، یہ ہم ہی تھے جو1994ء سے فسطینیوں کی مدد کرتے آئے ہیں۔

ولایت پورٹل:امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ نے اب سے کھ ہی دیر پہلے اپنے ایک ٹوئیٹ میں فلسطین کے سلسلہ میں ایرانی عہدہ داروں  کے بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران نے تو صرف دہشتگردی کی حمایت کی ہے ، یہ ہم ہی تھے جو1994ء سے فسطینیوں کی مدد کرتے آئے ہیں ،  پمپؤ نے مزید کہا کہ ایران جو فلسطینیو ں کی تھوڑی بہت فلسطینیوں کی مالی مدد کرتا ہے وہ ان کے لیے وبال جان ثابت ہوتی ہے،قابل ذکر ہے کہ یہ بے بنیاد الزا م اور فلسطینیوں کی حمایت کا دعوی ایسا شخص کر رہا ہے جو صیہونیوں کا سب سے بڑا حامی شمار کیا جاتا ہے  جوآئے دن بے گناہ  اور مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کررہے ہیں  اور دوسری طرف ایران  ہے جہاں اسلامی جمہوریہ کے بانی امام خمینیؒ نے پوری دنیا کے مظلوموں کی حمایت کو اسلامی جمہوریہ ایران کا آئین قرار دیا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20