Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195295
Published : 8/9/2018 12:46

وائٹ ہأوس میں بہت بڑا حادثہ پیش آنے والا ہے:سی۔آئی۔اے کے سابق سربراہ

وائٹ ہأوس میں پیش آنے والے حالات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہاں کوئی بہت بڑا حادثہ رونما ہونے والا ہے اس لیے کہ حالات کا پیمانہ اب لبریز ہونے والا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹ نیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سی۔آئی۔اے کے سابق سربراہ جان برنان نے این۔بی۔سی کو دیےجانے والے ایک انٹریو میں کہا ہے کہ وائٹ ہأوس میں پیش آنے والے حالات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہاں کوئی بہت بڑا حادثہ رونما ہونے والا ہے  اس لیے کہ حالات کا پیمانہ اب لبریز ہونے والا ہے، کچھ ہی عرصہ میں معلوم ہوجائے گاکہ ملک کو کتنا نقصان ہوا ہے اور کتنا مزید ہونے والا ہے،برنان نےنامعلوم فرد کی طرف سے نیویارک ٹائمز میں شائع ہونےمضمون کو ایک شجاعانہ قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیکن موافق اور مخالف ذرائع ابلاغ نے اس مضمون کے سلسلہ میں مبالغہ آرائی سے کام لیا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18