Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195298
Published : 9/9/2018 10:16

شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پرترک لڑاکا طیاروں کی بمباری

ترکی نے شمالی عراق میں پی کے کے سے متعلق متعدد ٹھکانوں پر بمباری کرکے انہیں مکمل طور تباہ کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:آناتولی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شمالی عراق میں پی کے کے سے متعلق متعدد ٹھکانوں پر بمباری کرکے انہیں مکمل طور تباہ کردیا گیاہے،تفصیلات کے مطابق ترک لڑاکا طیاروں کی بمباری میں کرد دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں متعدد خفیہ ٹھکانوں کیساتھ ساتھ کئی اسلحے کے گودام بھی تباہ کردیے گئے ہیں،ترک لڑاکا طیاروں کے حملوں کے بارے میں عراقی حکومت کی طرف سے اب تک کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے،واضح رہے کہ امریکا، ترکی اور یورپی یونین نے پی کے کے کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26