Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195304
Published : 9/9/2018 12:14

حسن نصراللہ صیہونی فوج کی کمزوریوں سے اچھی طرح وقف ہیں:اسرائیلی اخبار

صیہونی سرکاری ٹی وی نے بھی سید حسن نصراللہ کو نہایت ہی عقلمند اور ممتاز شخصیت کا مالک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے کمزور نکات کا تجزیہ کرتے ہوئے کبھی بھی غلطی نہیں کرتے۔

ولایت پورٹل:صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سد حسن نصرا للہ اسرائیلی فوج کے خلاف نفسیاتی جنگ  میں مہارت رکھتے ہیں نیز و اسرائیل کی کمزوریوں سے بخوبی واقف ہیں  جن میں سے کچھ کا انھوں نےحال ہی میں لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کے سالگرہ کے موقع پر اظہار بھی کیا ہے اسی طرح انھوں نے 2000ء میں اسرائیل کو مکڑی کے جال سے تعبیر کیا تھا اور ثابت کیا تھا کہ اسرائیل نہایت ہی کمزور  ہے، صیہونی سرکاری ٹی وی نے بھی سید حسن نصراللہ کو نہایت ہی عقلمند اور ممتاز شخصیت کا مالک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے کمزور نکات کا تجزیہ کرتے ہوئے کبھی بھی غلطی نہیں کرتے، وہ صیہونی ذرائع ابلاغ کا اچھی طرح مطالعہ کرتے ہیں  اور میں تحریر مطالب کا تجزیہ کرتے ہیں ،ایک صیہونی تجزیہ نگار نے لکھا ہے کہ حزب اللہ کا اسٹریٹجک دفتر خود سید نصراللہ ہیں ، وہ اسرائیلی معاشرہ کا مطالعہ کرنے کے لیے وقت صرف کرتے ہیں جس  کا اظہار انھوں نے اپنے انٹرویو میں بھی کیا ہے ، وہ ایسے تجزیے کرتے ہیں جو اس سےپہلے کسی نے نہیں کیے ہوتے ہیں ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21