Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195306
Published : 9/9/2018 13:1

سپریم کمانڈر کی موجودگی میں ایرانی فوجی اکیڈمی میں گریجویشن کی تقریب کا انعقاد

امام خمینی فوجی اکیڈمی میں فوجیوں کی حلف برداری اور ستاروں کے ارتقاء کے سلسلہ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں ایرانی فوج کے سپریم کمانڈر رہبرمعظم سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔

ولایت پورٹل:ایران کے شہر نو شہر میں بحریہ کی  امام خمینی فوجی اکیڈمی میں فوجیوں کی حلف برداری اور ستاروں کے ارتقاء کے سلسلہ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں  ایرانی فوج کے سپریم کمانڈر رہبرمعظم سید علی خامنہ ای نے شرکت کی جہاں آپ نے پہلے اکیڈمی میں مدفون پانچ گمنام شہیدوں کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھ کر شہیدوں کی یاد کو تازہ کیا ہے اس کے بعد آپ نے وہاں موجود بٹالین کا معائنہ کیا اور آخر میں اسلامی جمہوریہ کے کچھ جانباز سپاہیوں کے ساتھ ملاقات کی، قابل ذکر ہے کہ پروگرام ابھی جاری ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15