Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195308
Published : 10/9/2018 10:28

آل سعود کی یمن پر وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کےیمن پر تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المسیرہ کی پورٹ کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجی اتحاد نے تین صوبوں صعدہ، الحدیدہ اور الضالع پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23