Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195312
Published : 10/9/2018 11:36

افغانستان میں احمد شاہ مسعود کے قافلہ پر خودکش حملہ

احمدشاہ مسعود کے طرفداروں کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:افغان ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ احمدشاہ مسعود کے طرفداروں کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا ہے،کابل پولیس کمانڈر حشمت استانکزی کا کہنا ہے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،ابھی تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے،خیال رہے کہ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے مسعود کو "قومی ہیرو" کا خطاب دیا تھا،ان کی برسی کے دن یعنی 9 ستمبر کو افغانستان میں "یوم مسعود" کی حیثیت سے منایا جاتا ہے،یاد رہے کہ احمد شاہ مسعودافغانستان کے ایک سیاسی و عسکری رہنما تھے، جو 1979ء سے 1989ء کے درمیان سوویت قبضے کے خلاف مزاحمت میں اور بعد ازاں خانہ جنگی کے ایام میں بھی مرکزی حیثیت کے حامل تھے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24