Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195314
Published : 10/9/2018 12:9

امریکہ ،سعودی عرب اور سوڈان کی مشترکہ فوجی مشقیں

مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان فوجی تجربو ں کا تبادلہ اور روابط کو مزید فروغ دینا نیز دفاع کے مشترکہ ہدف تک پہنچنا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکہ سعود عرب اور سوڈان کی زمینی فوج کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہےجو کئی دنوں تک جاری رہیں گی اسی کے ساتھ امریکہ اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجیں مشقیں الگ سے بھی جاری ہیں،مشقوں کے نگراں فارس المطیری کاکہنا ہے کہ ان کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان  فوجی تجربو ں کا تبادلہ  اور روابط کو مزید فروغ دینا  نیز دفاع کے مشترکہ ہدف تک پہنچنا ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23