Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195315
Published : 10/9/2018 13:52

صیہونی حزب اللہ کے خلاف کوئی قدم اٹھانے سے پہلے ہزار بار سوچتے ہیں:حزب اللہ کے نائب سکریٹری

انھیں اچھی طرح معلوم ہے کہ مزاحمتی تحریک اب پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکی ہے۔

ولایت پورٹل:حزب اللہ کے نائب سکریڑی شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی اب  حزب اللہ کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے میں زیادہ احتیاط سے کام لیتے ہیں کیونکہ انھیں اچھی طرح معلوم ہے کہ مزاحمتی تحریک اب پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکی ہے اس لیے کہ اس نے جب بارہ سال پہلے صیہونی فوجیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا تے ہوئے ملک سے باہر کر دیا تھا،اب تو اوہ اتنی مضبوط ہوچکی ہے کہ اس کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے ہزار بار سوچنا پڑتا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21