Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195318
Published : 11/9/2018 6:1

عراق کے شہر موصل میں حشد الشعبی کا داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر حملہ

عراق کے شہرموصل میں الحشد الشعبی کے فوجی جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرکے متعدد مراکز کو تباہ کردیاہے۔

ولایت پورٹل:عراقی فوج کے ترجمان کے مطابق الحشد الشعبی فورس کے جوانوں نے مغربی موصل کے عبطه الجنوبیه، الترکمانیه، طریطیعات، الدلیمیه اور شکیج نامی علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے دسیوں خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے ہیں،آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں متعدد شرپسند ہلاک یا زخمی ہوئے،واضح رہے کہ عراقی فوج نے گزشتہ روز فلوجہ کے علاقے میں ایک اسلحے کے گودام کا سراغ لگایا تھا جس میں دہشت گردوں نے 150 سے زائد دستی بم چھپا رکھے تھے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20