Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195322
Published : 11/9/2018 6:40

مجالس میں شرکت طاقت کی علامت ہے:سید حسن نصراللہ

جنوبی بیروت میں انجمن سید الشہداء کے تحت گذشتہ رات’’اے حسین ،آپ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘‘ کے نعرہ سے عزائے سید الشہدا ء کا آغاز ہوا ہے۔

ولایت پورٹل:حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان محرم الحرام کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجالس امام حسین ؑ میں شرکت کرنا طاقت کی علامت ہے،قابل ذکر ہے کہ جنوبی بیروت میں انجمن سید الشہداء کے تحت گذشتہ رات’’اے حسین ،آپ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘‘ کے نعرہ سے عزائے سید الشہدا ء کا آغاز ہوا ہےجس میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرانس کے ذریعہ مجلس عزا کو خطاب کیا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23