Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195323
Published : 11/9/2018 6:55

ہم جنگ طلب نہیں ہیں لیکن دفاع کے لیے مکمل تیار ہیں:ایرانی فوج کے سربراہ

ہمارے جوانوں نے جناب علی اکبرؑ او رجناب عباس غازیؑ کی پیروی کرتے ہوئے سپاہیوں کی ودری پہنی ہے تا کہ امام حسین ؑ کے راستہ پر چل سکیں۔

ولایت پورٹل:ایرانی فوج کے سربراہ جنرل سید عبد الرحیم موسوی نے فوجی یونیوسٹی میں گریجویشن اور حلف برداری کی تقریب میں ایرانی فوج کے سپریم کمانڈر رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں ولی امر مسلمین کی میزبانی کرنے کے لائق قرار دیا ہے  جن  کے زیر سایہ اسلامی انقلاب کے چالیس سال بعد آج اس انقلاب کے تناور درخت ہمارے سامنے اس میدان میں موجود ہیں جو اسلام اور ایران کے دشمنی کی ناامیدی کا باعث ہیں، ان جوانوں نے جناب علی اکبرؑ او رجناب عباس غازیؑ کی پیروی کرتے ہوئے سپاہیوں کی ودری پہنی ہے تا کہ امام حسین ؑ کے راستہ پر چل سکیں ،انھوں نے رہبر معظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اسلامی جمہوریہ کی پوری فوج جنابعالی کے ایک اشارہ کی منتظر ہے ، ہم خواہان جنگ نہیں ہیں لیکن اپنے دفاع اور دشمن کو دھول چٹانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24