Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195325
Published : 11/9/2018 7:35

ادلب اور حماۃ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے وسیع پیمانہ پر حملے

شامی فوج نے شمالی حماۃ کے الطامنہ اور کفرزیتا علاقوں پر حملہ کرکے دہشتگردوں کے میزئیل بیس تباہ کردیے ہیں۔

ولایت پورٹل: شامی فوج نے صوبۂ ادلب اور حماۃ میں النصرہ فرنٹ اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر وسیع پیمانہ پر حملہ کرتے ہوئے کئی دہشتگردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے،ہلاک ہونے والوں میں احرام الشام دہشتگرد تنظیم کا سرغنہ خالد الحسین  المشہور ابوالولید کرناز بھی شامل ہے، فوج نے شمالی حماۃ کے الطامنہ  اور کفرزیتا علاقوں پر حملہ کرکے دہشتگردوں کے میزئیل بیس تباہ کردیے ہیں جہاں سے انھوں نے عوام کو نشانہ بناتے ہوئے جمعہ کو خواتین اور بچوں سمیت 9عام شہریوں کو شہید اور 20 کو زخمی کیا تھا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23