Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195326
Published : 11/9/2018 7:56

ٹرمپ ایران کے نظام حکومت کو بدلنے کے درپےہے:سابق امریکی وزیر خارجہ

ٹرمپ کی پالیسیاں امریکہ کے لیے ملک ثابت ہورہی ہیں۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے پی۔بی۔ایس نیوز چینل کودیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیاں امریکہ کے لیے ملک ثابت ہورہی ہیں ،کیری نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدہ میں چھ ملک شامل تھے جن میں امریکہ کے علاوہ سب اس کو باقی رکھنے پر متفق ہیں یہاں تک کہ ایران بھی اس کا حامی اور بقا کا خواہاں ہے لیکن امریکہ نے اس سے نکل کر سب کو ناراض کر لیا ہے وہ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ ایران کے نظام کو حکومت کو بدلنے کی کوشش کررہاہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23