Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195331
Published : 12/9/2018 8:1

ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی امور کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ولایت پورٹل: اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی امور کے فروغ ، منشیات اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں اقتصادی شعبہ میں تعاون ، دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں اقدامات اور منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات پر غور کیا گيا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21