Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195335
Published : 12/9/2018 8:34

سعودی عرب سے100 ملین ڈالر رشوت لی تھی:ملیشیا کے سابق وزیر اعظم کا اعتراف

ملیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے 2011 میں سعودی عرب سے 100 ملین ڈالر وصول کئے تھے۔

ولایت پورٹل:اسٹار نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق  نے اپنی شائع کردہ  اسناد میں اس بات کی تائيد کی گئی ہے کہ اس نے 2011 میں سعودی عرب سے 100 ملین ڈالر وصول کئے ہیں،ملیشیا کے سابق وزیر اعظم نے فیس بک پر  بعض اسناد شائع  ہیں جن میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ انھوں نے ترکی الفیصل سے 20 ملین ڈالر اور سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے 80 ملین ڈالر وصول کیےتھے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15