Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195337
Published : 12/9/2018 9:4

بحرین میں آل خلیفہ کے کارندوں کے ہاتھوں تبرکات عزا کی بے حرمتی

آل خلیفہ کے کارندوں نے بلاد قدیم شہر میں علم حضرت عباسؑ اور دیگر تبرکات کی بے حرمتی کی ہے۔

ولایت پورٹل:بحرینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق آل خلیفہ کے کارندوں نے بلاد قدیم شہر میں علم حضرت عباسؑ اور دیگر تبرکات کی بے حرمتی کی ہے جبکہ ابھی کچھ ہی دن پہلے آل خلیفہ نے اپنے کچھ زر خرید افراد کےسامنے خود کو عزاداری کا حامی ثابت کرنے کی کوشش کی تھی یاد رہے کہ بحرین کی عوام کئی سال سے خاندانی آمریت  کے خاتمہ اور سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کر رہی ہے  جس کے جرم آل خلیفہ آئے دن بے گناہ شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنارہی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26