Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195338
Published : 12/9/2018 9:24

امریکہ کی مکاریاں اور جھوٹ سب پر عیاں ہوچکے ہیں:حزب اللہ

امریکہ ہر ملک کو صرف اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتا ہے۔

ولایت پورٹل:حزب نے امریکی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ جان بولٹن کی طرف سے عالمی فوجداری عدالت کو دی جانے والی دھمکیوں  نیز امریکہ کے آئین کو ہر بین الاقوامی ادارے سے افضل قرار دیے جانے کے جواب میں ردعمل کا اظہار کیا ہے  اور ایک بیانیہ جاری کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا کے لیے امریکہ توسعہ طلبی اور مکاری واضح ہوچکی ہے ،یہاں سے صاف ظاہر ہوجاتا ہےکہ حقوق بشر کے سلسلہ میں امریکہ کے تمام نعرے بے بنیاد اور کھوکھلے ہیں،بیانیہ میں مزید آیا ہے کہ امریکہ ہر ملک کو صرف اپنے مفادات اور ہوس پوری کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے ،اب جب فلسطینیوں کے سامنے اس کی چودھراہٹ نہیں چل سکی تو اس نے  پاناہ گزینوں کی مالی امدا بند کرکے یہ ثابت کردیا کہ وہ انسانیت کا بھی دشمن ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24