Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195341
Published : 13/9/2018 10:12

یمن کے صوبہ الحدیدہ اور الجوف پرآل سعود کی وحشیانہ بمباری؛8 افراد شہید

یمن کے صوبہ الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نے نقل کیا ہے کہ آل سعود کی طرف سے یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت یمن کے صوبہ  الحدیدہ اور الجوف پر بمباری میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، یمنی ذرائع کے مطابق صوبہ الحدیدہ میں 4 شہری شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئےادھر صوبہ الجوف میں بھی سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 2 یمنی شہری شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17