Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195345
Published : 13/9/2018 10:39

ترکی میں داعش سے منسلک7 مشتبہ افراد گرفتار

استنبول کے ضلع سلطان بائلی میں7 مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاہے۔

ولایت پورٹل: ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے  مطابق ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے،ترک پولیس نے استنبول کے ضلع سلطان بائلی میں7 مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے ، ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے داعش کے لئے مزید افراد کو بھرتی کرنے اور تنظم کا پروپیگنڈہ پھیلانے کی ذمہ داری لی ہوئی تھی۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24