Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195347
Published : 13/9/2018 11:26

مراجع عظام کی ہدایات عراق کے لیے مشعل راہ ہیں :تحریک حکمت کےسربراہ

مراجع عظام کی رہنمائیاں ہی ملک کو سیاسی اور امنیتی بحران سے نکال سکتی ہیں۔

ولایت پورٹل:عراق کے امور کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی یان کوبس نے عراق کی  تحریک حکمت کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی  جس میں اس ملک کے حالیہ سیاسی حالات نیزحکومت تشکیل پانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا، سید  عمار نے کہا ایک خدمت گذار اور با اقتدار حکومت اسی وقت بن سکتی ہے جب وہ مرجعیت کی رہنمائیوں کو اپنے لیے مشعول راہ قرار دےنیز یہ رہنمائیاں ہی ملک کو سیاسی اور امنیتی بحران سے نکال سکتی ہیں،آخر میں انھوں نےسیاسی دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دیں  اور آئیں کی پاسداری کریں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26