Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195356
Published : 15/9/2018 10:11

شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے :امریکی کانگریس کی نمائندہ

امریکہ کی موجودہ حکومت شام میں اس وقت 20 ہزار سے لیکر 40 ہزار دہشت گردوں کی حمایت کررہی ہے۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون تلسی گیبرڈ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے، امریکی کانگریس کی نمائندہ خاتون نے ادلب کے حوادث امریکی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ در حقیقت شام میں القاعدہ اور اس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کررہا ہے، اس نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت شام میں اس وقت 20 ہزآر سے لیکر 40 ہزار دہشت گردوں کی حمایت کررہی ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23