Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195357
Published : 15/9/2018 10:18

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے لشکر جھنگوی کا اہم دہشتگرد ہلاک

دہشت گرد اظہارخان کو گوجرانوالہ کے علاقے مرالی سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا،سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ دہشت گرد اظہارخان کو گوجرانوالہ کے علاقے مرالی سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا،گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد ہوا ہے،دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے، جس کے قبضے سے نفرت انگیز پمفلٹس بھی برآمد ہوئے ہیں،دہشت گرد اظہار خان کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18