Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195361
Published : 15/9/2018 12:1

شیخ اشرفی شاہرودی کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم کی جانب سےحجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ مرتضی اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تسلیتی پیغام دیا گیاہے

ولایت پورٹل:بسم اللہ الرحمان الرحیم
عالم جلیل القدر جناب سےحجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ مرتضی اشرفی شاہرودی رحمت اللہ علیہ کی وفات پرآپ کے خاندان اور پسماندگان خاص طور پر آپ کے برادر بزرگوار نیز آپ کے عقیدتمندوں اور شاگردوں اور شاہرود کے تمام مؤمن اور انقلابی باشندوں کی خدمت میں تسلیت عرض کرتا ہوں  اور خدا وند متعال کی بارگاہ میں مرحوم کے درجات کی بلندی کا خواہاں ہوں۔
سیّد علی خامنه ای
۱۵ستمبر2018ء



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17