Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195449
Published : 25/9/2018 7:34

اقوام متحدہ کو ہمارے مسائل میں دخل اندازی کا کوئی حق نہیں:میانمار

کسی بھی ملک،تنظیم یا گروہ کو دسرے ملک کے مسائل میں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں۔
ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کی تفتیش کاروں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نشل کشی اور قتل عام میں ملوث فوجی عہدہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیے جانے کے ایک ہفتہ بعد میانمار کی فوج کے سربراہ مین اونگ ہلنگ نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ کسی بھی ملک،تنظیم یا گروہ کو دوسرے ملک  کے مسائل میں دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں ،قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سےمیانمار کے فوجی عہدہ داروں کے خلاف کاروائی کے مطالبہ پر مبنی کی رپورٹ کے پیش کیے جانے کے بعد اس ملک کی جانب سے یہ پہلا رد عمل سامنے آیا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16