Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195465
Published : 26/9/2018 6:28

برطانوی حکومت کی وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو شام سے لندن منتقل کرنے کی کوشش

برطانیہ کی حکومت شام میں سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ولایت پورٹل:العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی ترقی کی وزارت نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی حکومت، شام میں امداد رسانی کی آڑ میں سرگرم عمل وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو ان کے گھرانوں کے ساتھ برطانیہ منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے،اس بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ شام میں وائٹ ہیلمٹ سے موسوم عناصر نے اس ملک میں ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد لوگوں کی جان بچائی ہے،یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی حکومت نے ان عناصر کو دہشت گرد قرار دیا ہے اور یہ دہشت گرد عناصر شام میں مختلف قسم کی دہشت گردی منجملہ شامی عوام خاص طور پر بچوں کے قتل عام میں ملوث رہے ہیں۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16