Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195468
Published : 26/9/2018 6:45

شام میں جب تک ایران رہے گا،ہم بھی رہیں گے:امریکہ

شام میں جب تک ایرانی فوجی موجود ہیں امریکی فوجی بھی باقی رہیں گے۔
ولایت پورٹل:امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے شام میں واشنگٹن کی فوجی موجودگی کے جواز کے لئے ایران کا بہانہ بنایا ہے،انھوں نے شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی جاری رکھنے کے لئے دعوی کیا ہے کہ شام میں جب تک ایرانی فوجی موجود ہیں امریکی فوجی بھی باقی رہیں گے،یہ ایسی حالت میں ہے کہ ایران نے بارہا کہا ہے کہ شام میں فوجی مشاورت کی سطح پر ایران کی موجودگی، شامی حکومت کی باضابطہ درخواست پر ہے جس سے قانون کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوتی،دوسری جانب امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ شام سے داعشی گروہ کے خاتمے کے باوجود امریکہ اس ملک سے واپس نہیں جائے گا،واضح رہے کہ امریکی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر شام کے ایک علاقے کو اپنے قبضے لے رکھا ہے جبکہ اس ملک میں وہ دہشت گرد گروہ کی بھرپور مدد و حمایت کر رہے ہیں۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16