Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195470
Published : 26/9/2018 7:35

اقوام متحدہ میں امریکی صدر کا مسخرہ

جب ٹرمپ نے اپنی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کی موجودہ حکومت کو اس ملک کی تاریخ کی سب سے اچھی حکومت کہا تو اسمبلی میں موجود سب افراد ہنس پڑے۔
ولایت پورٹل:نیویار ک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ان کی تقریر کے دوران مسخرہ کیا گیا ،جب ٹرمپ نے کہا کہ ہم مغربی نصف کرہ کے ممالک  توسعہ طلب بیرونی طاقتوں کی دخل اندازی کے مقابلہ میں اپنی آزادی کو بچانے کے پابند ہیں اور یہ ہماری سیاست ہے ، ان کے ان جملوں پر جرمنی کا وفد مسخرہ کرتے ہوئے ہنسنے لگا، اس کےبعد جب ٹرمپ نے اپنی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کی موجودہ  حکومت کو  اس ملک کی  تاریخ کی سب سے اچھی حکومت کہا تو اسمبلی میں موجود سب افراد ہنس پڑے اور خود ٹرمپ بھی  اس بات پر اپنا ہی  مذاق اڑاتے ہوئے ہنسے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16