Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195471
Published : 26/9/2018 7:58

ایران کے متعلق امریکی صدر کے متضاد بیانات:سی این این کی رپورٹ

ٹرمپ سے اس طرح کی باتیں بعید نہیں ہیں وہ ایسا کرتے رہتے ہیں۔
ولایت پورٹل:سی این این کے قومی سلامتی شعبہ کے نامہ نگار Jim Sciuttoنے کہا ہے کہ امریکی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی تقریر سے کچھ دیر پہلے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کے صدر ایک پیارے اور دلکش انسان ہیں  اس کے بعد جب وہ اسمبلی میں پہنچے تو ایران کے کسی بھی عہدہ دار کے ساتھ ملاقات کرنے کا انکار کردیا،کچھ دیر بعد انھوں نے اپنی تقریر کے دوران ایرانی حکومت کو ایک ظالم اور جابر حکومت کہہ کر خطاب کیا، سی این این کے سینئر نامہ نگار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ سے اس طرح کی باتیں بعید نہیں ہیں وہ ایسا کرتے رہتے ہیں ،پچھلے سال انھوں نے شمالی کے خلاف نہایت ہی سخت لہجہ میں گفتگو کی لیکن اس کے کچھ ہی مہینے بعد اس ملک کے سربراہ سے ملاقات کی۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18