Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195472
Published : 26/9/2018 8:5

ہندوستان کی کئی ریاستوں میں سیلاب کی کیفیت؛25 افراد ہلاک

ہندوستان میں ہماچل پردیش سمیت مختلف ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ولایت پورٹل:ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  ہندوستان میں ہماچل پردیش سمیت مختلف ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ اور کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہماچل پردیش میں سیکڑوں سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئی ہیں، دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہے، دریا کے کنارے بنے کئی گھر تیز بہاؤ میں بہہ گئے، پنجاب اور ہماچل پردیش میں ریڈ الرٹ جاری کر دیے گئے ہیں، دونوں ریاستوں کے متاثرہ علاقوں میں اسکول بھی بند ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21