Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195479
Published : 26/9/2018 11:35

صیہونیوں کے ہاتھوں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی

مختلف صیہونی شہری اسلام مخالف نعرے لگاتے ہوئے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوئے اور مسجد کی بے حرمتی کی۔
ولایت پورٹل:لبنانی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مختلف صیہونی شہری اسلام مخالف نعرے لگاتے ہوئے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوئے  اور مسجد کی بے حرمتی کی قابل ذکر ہے کہ صیہونی فوجی ان لوگوں کی پشت پناہی کر رہی تھی ،یادرہے کہ  رواں سال میں صیہونیوں کی طرف سے مسجد الاقصی کی  بے حرمتی میں شدت آئی ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18