Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195486
Published : 27/9/2018 6:41

یمن جنگ میں جرائم کے ارتکاب سے خوف زدہ ہو کر متعدد سعودی اعلیٰ فوجی افسران مستعفی

جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی عرب کے ساٹھ سے زائد فوجی افسروں نے استعفے دے دیے۔
ولایت پورٹل:معروف سعودی صارف نے ٹوئیٹر پر تازہ انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساٹھ سے زائد مختلف فوجی افسروں نے یمن کی جنگ میں شریک ہونے پر جرائم کے ارتکاب سے خائف ہو کر اور گناہ کے ارتکاب کا احساس کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے،مجتہد نامی اس صارف نے لکھا ہے کہ سعودی فوجی حکام نے فوجی افسروں کے استعفوں کو نامنظور کر دیا ہے جبکہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان فوجی افسروں کے اس اقدام کو جرم کی نظر سے دیکھ رہے ہیں،سعودی فوجی افسروں کی جانب سے ایسی حالت میں استعفے دیے جانے کا اقدام کیا گیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز یمن پر فوجی جارحیت میں اپنے فوجیوں کا جذبہ مضبوط کرنے کے لئے انھیں امتیازات دیتے رہے ہیں۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21