Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195493
Published : 27/9/2018 8:28

بین الاقوامی کمپنیاں طے کرلیں کہ امریکہ کے ساتھ ہیں یا ایران کے ساتھ:ٹرمپ

یرانی میرے پاس آئیں گے اور معاہدہ کریں گے ،میں یہ سوچ رہا ہوں لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایسا نہ ہو۔
ولایت پورٹل:امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے اقوام متحدہ کے دفتر میں پریس کانفرانس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمپنیاں  یہ طے کرلیں کہ امریکہ کے ساتھ ہیں یا ایران کے ساتھ ،ٹرمپ نے ایران کے بارے میں اپنی حکمت عملی بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دنیا ایران کے بارے میں کیا سوچتی ہے ،ایرانی میرے پاس آئیں گے اور معاہدہ کریں گے ،میں یہ سوچ رہا ہوں لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایسا نہ ہو،میں کہتا ہوں کہ ایران مذکرات کرنے کے لیے مجبور ہے،امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے ایٹمی معاہدہ سے نکل جانے کےبعد ایران میں مشکلات کو اضافہ ہوا ہے ،شدید مہنگائی ہوئی ہے ،لوگوں سڑکوں پر نکل آئے ہیں ،عوام روٹی نہیں خرید سکتی ہے ،ان کی کرنسی گرچکی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16