Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195507
Published : 29/9/2018 6:14

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت؛5افراد شہید متعدد زخمی

فلسطینیوں کے پر امن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی جانب سے انجام دی جانے والے جارحیت کے نتیجہ میں 5فلسطینی شہید اور 300زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ولایت پورٹل:المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کے پر امن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی جانب سے انجام دی جانے والے جارحیت کے نتیجہ میں 5فلسطینی شہید اور 300زائد زخمی ہوگئے ہیں ادھر فلسطینی وزارت صحت کے اپنے ٹوئٹر  کے صفحہ پر لکھا ہے کہ جنوبی غزہ کے خان یونس علاقہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک بچے سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے ہیں،بچہ کی حالت نازک ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16