Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195516
Published : 30/9/2018 5:43

کسی کو باج نہیں دیں گے:چین

چین کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بیجنگ کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا۔

ولایت پورٹل:شینہوا کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بیجنگ کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا،چینی وزير خارجہ نے عالمی تجارتی قوانین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی میدان میں دوطرفہ اور چند حانبہ مفادات کو مد نظر رکھا جاتا ہے جبکہ صرف یکطرفہ مفادات اور دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کی فکر عالمی تجارت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18