Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195518
Published : 30/9/2018 5:54

فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری

ہیکرز نے فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔
ولایت پورٹل:ہیکرز نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے ہیکرز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کے ‘وویوایز’ نامی فیچرکا استعمال کرتے ہوئے 5 کروڑصارفین کے اکاونٹس تک رسائی حاصل کرکے ان کی لاگ ان کیزچوری کیں جس کے ذریعے دوسروں کے اکاونٹس تک رسائی حاصل کی گئی، فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ہیکنگ کی سائبرحملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علم میں نہیں کہ کسی کے اکاونٹ کا کوئی غلط استعمال ہوا یا نہیں البتہ ہمیں اس مسئلے کا چند روزقبل علم ہوا تاہم  اس  کوحل کرلیا گیا ہے،احتیاطی طورپر9 کروڑفیس بک صارفین کے لاگ انز کو ری سیٹ کیا گیا ہے،فیس بک کا ’ویو ایز‘ ایک پرائیویسی فیچر ہے جس کے ذریعے لوگ یہ جان سکتے ہیں کہ ان کی اپنی پروفائل دیگر صارفین کو کیسے نظر آتی ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16